شرابی ڈرائیور نے سکول بس درخت سے ٹکرا دی،6 بچے ہلاک، متعدد زخمی
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ریاست ہریانہ میں ڈرائیور نے مبینہ طور پر نشے میں ہونے کے باعث مسافر بس درخت سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 6 طالبعلم ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...
Read News