ڈالر کی قیمت 220 روپے پر آنے کی توقع، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں مہنگائی یا افراط زر کی شرح کم ہو رہی ہے اور اس کی تصدیق عالمی مالیاتی اداروں نے بھی کی ہے، اب ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے نتیجے میں پاکستانی روپیہ مستحکم ہوگا...
Read News